ایودھیا کیس‘ مسلم گروپس پر تاخیر کا الزام

 حکومت یوپی نے آج سپریم کورٹ سے کہا کہ بعض مسلم گروپس عرصہ سے زیرالتوا ایودھیا مندر۔ مسجد اراضی تنازعہ کیس کی سماعت میں تاخیر کی کوشش کررہے ہیں۔ وہ 1994 کے فیصلہ پر دوبارہ غور چاہتے ہیں جس میں کہا گیا تھا کہ مسجد اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ ایودھیا کیس کے اصل مدعی صدیق کا انتقال ہوچکا ہے ۔ ان کی نمائندگی ان کے قانونی وارث کے ذریعہ ہورہی ہے۔

جواب چھوڑیں