راکیش مہرا کا لتامنگیشکر کو خراج تحسین

فینی خان جو کہ ایک کم عمر لڑکی کے بارے میں فلم ہے جو لتاشرما کے نام سے جانی جاتی ہے اور افسانوی گلوکارہ لتامنگیشکر کی طرح بننے کی خواہاں رہتی ہے۔ لتا منگیشکر جو بلبل ہند سے مشہور ہیں۔ میں ہمیشہ ہی لتا جی کو خراج پیش کرنا چاہتی تھی فلم کے تمام ارکان ان کے مداح ہیں۔ میرے لئے وہ وقت بڑا ہی شاندار رہا جب لتا جی نے رنگ دے بسنتی میں گانا ’’لکا چھپی‘‘ گایا تھا۔ یہ بات مہرا نے کہی۔ اب یہ منصوبے ہیں کہ فینی خان میں ایسی ہی آئیکانک سنگر کا مظاہرہ کریں گی جس سے لوگوں کو تحریک ملے گی۔ لتا منگیشکر‘ ان دنوں زیادہ عام سوشل سرگرمیوں میں شامل نہیں ہے لیکن وہ فینی خان کو دیکھنے کے کافی آرزو مند ہیں۔ یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ میں اب بھی راکیش جی کو یاد کرتی ہوں۔ راکیش جی اور میں فلم ’’رنگ دے بسنتی‘‘ سے ایک دوسرے سے واقف ہیں۔ میں فلم کا گانا لکا چھپی کے گانا پر کافی لطف اندوز ہوئی ہوں۔ یہ میرے لئے (فینی خان) بڑا اعزاز ہے جس پر میں اظہار تشکر کرتی ہوں۔ مجھے ہمیشہ ہی وہ ایک فلم ساز اور اداکار کی حیثیت سے یاد رہتی ہیں جیسا کہ میں نے انہیں کئی دہوں سے آج تک انہیں گاتے ہوئے دیکھا ہے۔

جواب چھوڑیں