افغانستان میں 34عسکریت پسند ہلاک

 افغانستان کے صوبہ بلخ میں سیکیوریٹی کاروائی میں 34 عسکریت پسند ہلاک اور دیگر18 زخمی ہوگئے۔ ایک پولیس عہدیدار نے اتوار کے دن یہ بات بتائی۔ ہفتہ کے دن ضلع چمتال میں آپریشن کے دوران یہ عسکریت پسند مارے گئے۔
2سیکیوریٹی جوان زخمی ہوئے۔

جواب چھوڑیں