انگلینڈ کے ورلڈکپ جیتنے کی پیش گوئی

 برطانوی ریسلر ٹائنی آئرن نے کہاکہ انگلینڈ ورلڈکپ فٹبال کا فاتح ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ انگلینڈ کے تمام کھلاڑی خاص طورپر کپتان ہیری کین بہترین فام میں ہیں اور انہیں امید ہے کہ انگلش ٹیم جاریہ فٹبال ورلڈکپ جتینے میں کامیاب رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ وہ کراچی میں مکان خریدنے کے خواہش مند ہیں۔ میں نے میٹھا پان کھاکر عوام سے محبت کا ثبوت دیا۔ ریسلر نے کہاکہ کافی سارے پان پیک کروا لیے ہیں جو وہ برطانیہ میں اپنے دوستوں اور اہل خانہ کو کھلاوں گا۔

جواب چھوڑیں