دھونی کے 500 انٹرنیشنل میاچس مکمل

 ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ وکٹ کیپر مہیند رسنگھ دھونی نے 500 انٹرنیشنل میاچس کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہ یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں عبور کرنے میں کامیاب ہوئے۔ دھونی تیسرے وکٹ کیپر بھی ہیں جنہوں نے ایڈم گلکرسٹ اور مارک باوچر کے بعد 780 شکار کئے۔

جواب چھوڑیں