ومبلڈن ٹینس:ڈومنیکا اورالیسن پری کوارٹر فائنل میں داخل

سلواکیہ کی ڈومینکا سیبلکوا اوربلجیم کی الیسن وان ومبلڈن ٹینس ویمنس سنگلز کے پری کوارٹر مرحلہ میںداخل ہوگئی۔ ڈومنیکا سیبلکوانے بلجیم کی ایلیس مارٹنس کوآسانی کے ساتھ پہلے سیٹ میں6-2اوردوسرے میںبھی 6-2 پرہرادی۔ الیسن وان نے اسٹونیاکی انیت کونٹاویٹ کے خلاف پہلے سیٹ میں 6-2 اوردوسرے میں6-3سے فتح حاصل کرلی۔

جواب چھوڑیں