تھائی لینڈشٹل:سندھو سیمی فائنل میں

پی وی سندھواپنی کامیابیوںکے سلسلہ کوجاری رکھتے ہوئے تھائی لینڈ اوپن ورلڈ ٹور سوپرشٹل بیاڈمنٹن کے سیمی فائنل میں داخل ہوگئی۔ اس نے ملایشیاکی سونیا چیہا کوپہلے سیٹ میں 21-17 اوردوسرے میں 21-13پر اندرون36منٹ شکست دے دی۔

جواب چھوڑیں