مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاآج اجلاس

 مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علمائے دکن کاماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ذیقصدۃ الحرام14جولائی کو6بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی مولاناسیدمحمدقبول بادشاہ قادری الشطاری ‘ معتمد صدرمجلس علمائے دکن منعقد ہوگا۔ معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے اورعامۃ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ فون نمبر 24603597 پر8بجے تک اور 8بجے کے بعد فون نمبرات 24576832 ‘ 24513246 ‘ پر اور موبائیل نمبرات 9885074220 ‘9866112393‘ 9391964951‘ 9949656226 پررویت کی صورت میں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعداعلان کیاجاسکے۔

جواب چھوڑیں