اسپیکر لوک سبھا کی آج ڈنر میٹنگ

 پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن کل ڈنرپرمختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کریں گی۔ مانسون اجلاس 18جولائی سے شروع ہونے والا ہے۔ میٹنگ، پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ میں ہوگی۔ اس سے قبل حکومت، اپوزیشن جماعتوں سے ملاقات کرے گی۔

جواب چھوڑیں