مشن بھاگیرتا کاموں کو اندرون 80 یوم مکمل کرنے کی ہدایت

 چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے آج عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ اندرون 60 تا 80 یوم مشن بھاگیرتا کے کاموں کو مکمل کریں۔ چیف منسٹر نے اس سلسلہ میں عہدیداروں کا ایک اجلاس طلب کیا تھا جس میں انہوں نے آفیسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کاموں کو بعجلت ممکنہ مکمل کریں۔ راؤ نے کہا کہ محکمہ دیہی آبرسانی کو ان کاموں کو جلد مکمل کرانا چاہئے۔

جواب چھوڑیں