حکومت کو اناڈی ایم کے کی تائید:اننت کمار

 وزیر پارلیمانی امور اننت کمار نے کہا ہے کہ آل انڈیا اناڈی ایم کے نے حکومت کی تائید کی ہے اور تحریک عدم اعتماد کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ تحریک پر رائے دہی کے بعد اخبارنویسیوں سے بات کرتے ہوئے کمار نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کو ایک فیصلہ کن اکثریت کے ذریعہ شکست ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’جیسا کہ میں نے کہا تھا کہ ہمیں این ڈی اے سی باہر جماعتوں کی تائید حاصل ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں