حکومت کے حامیوں سے وزیراعظم کا اظہار تشکر

 لوک سبھا میں آج اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے جلد بعد نریندر مودی نے ٹوئیٹر پر کہا ہے کہ ’’میں اُن تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے آج راہے دہی میں ہماری تائید کی ہے۔ ہندوستان میں مثبت تبدیلی اور ہمارے نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر کیلئے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔‘‘

جواب چھوڑیں