سوئس اوپن:الیزے نے خطاب جیت لیا

فرانس کی الیزے کارنیٹ نے لکزمبرگ کی مندی منیلا کوپہلے سیٹ میں6-4 اوردوسرے میں7-6پرہراتے ہوئے سوئس اوپن ویمنس سنگلزکا خطاب جیت لی۔ انہوںنے اپنے کیریر کے دوران چھٹواں ٹائٹل جیتی ہے۔

جواب چھوڑیں