ہاشم آملہ کے ٹسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رن پورے

 جنوبی افریقی بیاٹسمین ہاشم آملا نے ٹسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رن مکمل کرلئے ۔ وہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹسٹ میں یہ اعزاز پانے والے جنوبی افریقہ کے تیسرے اور دنیا کے 15 ویں کھلاڑی بن گئے۔ ان سے قبل جیک کیلس اور گریم اسمتھ پروٹیز کیلئے یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں