رمضان گریٹنگس کا ڈرا‘کورٹلہ کے ضمیرعقیل کوعمرہ ٹکٹ

ڈپٹی ایڈیٹرانچیف روزنامہ منصف ڈاکٹر اسلم محمدخان کے ہاتھوںآج رمضان المبارک کی عیدگریٹنگس کے اشتہارات کے تحت اعلان کردہ عمرہ ٹکٹ اوردیگر 40ترغیبی انعامات کے لئے قرعہ اندازی عمل میں آئی ۔ پہلا انعام جوعمرہ ٹکٹ پرمشتمل ہے اورمحمد خان جیولرس کی جانب سے اسپانسر کردہ تھا ‘ کورٹلہ کے ساکن سید ضمیرعقیل رسید نمبر 362کے نام رہا۔ ’’اسٹاٹس‘‘ کی جانب سے اسپانسر کردہ 10ترغیبی انعامات جو1000روپے کے گفٹ کوپنس پرمشتمل ہیں‘ کریم نگر کے ساکن ایم چندرشیکھر رسید نمبر 374‘ میدک کے ڈاکٹر پی سی چندرشیکھررسید نمبر 330 ‘ سی راجیشوررسیدنمبر261‘بھینسہ کے وی ستیا نارائنا رسید نمبر405‘کورٹلہ کے اڈپومدھو رسید نمبر361‘ بھینسہ کے دامودر ریڈی رسید نمبر 265‘ حیدرآبادکے ذیشان ایڈس رسید نمبر251‘بھینسہ کے سیدنثار رسید نمبر 432‘بھینسہ کے وی نریندر ریڈی رسید نمبر 416اورنارائن کھیڑ کے ایم سدرشن گوڑ ( ٹی آرایس قائد) رسیدنمبر 333کے نام رہے۔ اسی طرح فرحت فوڈس کے اسپانسر کردہ (10) ترغیبی انعامات جو 750 روپے کے گفٹ کوپنس پرمشتمل ہیں ‘ محبوب نگر کے عبیداللہ رسیدنمبر262‘ نارائن کھیڑ کے محمد ملتانی رسید نمبر332‘ محبوب نگر کے ڈسڑکٹ کوآپریٹوسنٹرل بینک رسید نمبر 254‘ بھینسہ کے نیورانیا رسید نمبر415‘بھینسہ کے این کشور رسیدنمبر407‘ بھینسہ کے سرینواس ریڈی رسیدنمبر 417‘ محبوب نگر کے راجندر ریڈی رسید نمبر 269‘ محبوب نگر کے اے پی جتندرریڈی رسید نمبر252‘کورٹلہ کے ایم اے رحیم رسید نمبر 355اورمٹ پلی کے خواجہ معین الدین رسید نمبر 475 کے نام رہے ہیں۔ کھرانا کی جانب سے 10خوش نصیبوں کو فی کس ایک ہزار روپے کے گفٹ کوپنس دیئے جائیں گے ان میں رکن اسمبلی سرینواس گوڑ رسید نمبر255‘ذیشان ایڈس حیدرآباد سیدنمبر 462‘نعیم اللہ خان میدک رسید نمبر 328‘رمیش سیٹھ بھینسہ رسیدنمبر 418‘ محمدفیاض حفیظ سدی پیٹ رسیدنمبر368‘ شنکر پٹیل مدہول رسیدنمبر 456‘ الطاف قریشی بھینسہ رسید نمبر 436‘ سیدالطاف بھینسہ رسید نمبر 423‘ ڈاکٹر سید یسین مٹ پلی رسید نمبر 478 اور مدہول کے سائناتھ رسیدنمبر 451 شامل ہیں۔ لک ایٹ می (LOOK @ME)مغل پورہ حیدرآباد کی جانب سے فی کس پانچ سوروپے کے ترغیبی گفٹ کوپنس دیئے جائیں گے ۔ ان 10خوش نصیبوں کو ترغیبی گفٹ کوپنس دیئے جائیں گے ان میں ایم اے صمدنواب کریم نگر رسید نمبر 376‘ یونیک ایڈس حیدرآباد رسید نمبر 366‘ ہنمنت رائو مدہول رسید نمبر447‘ ڈاکٹر شیخ اقبال رسید نمبر 438‘ جہانگیر ایوب جیولرس بھینسہ رسید نمبر266‘ محمدریاض رسید نمبر360‘ محمدمعظم علی خان بھینسہ رسید نمبر 422‘ جی موساجی مدہول رسید نمبر 457‘ محمد معز الدین دھرم آباد رسید نمبر 440 اور بی نارائن رائو پٹیل بھینسہ رسید نمبر 403 بھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں