عثمانیہ یونیورسٹی کے فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کا اعلان

 تاریخی عثمانیہ یونیورسٹی نے فاصلاتی تعلیم میں مختلف کورسس میں داخلوں کا اعلان کیا ہے ۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر رامچندرن اور رجسٹرار پروفیسر گوپال ریڈی نے انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور پی جی ڈپلومہ کورسس میں داخلوں کے لئے اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ امریکہ میں بھی فاصلاتی تعلیم کو مقبولیت حاصل ہے ۔عثمانیہ یونیورسٹی میں عنقریب پوسٹ گریجویشن کے نئے کورس شروع ہونے والے ہیں فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں ۔

جواب چھوڑیں