نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ‘ 7 نمازی شہید

 نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہیدہو گئے۔ مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران اس خود کش حملہ کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ا س سلسلہ میں تفتیش شروع کردی گئی۔ابھی تک کسی شدت پسند تنظیم نے اس حملہ کی ذمہ داری نہیں لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقہ میں بوکو حرام کا دبدبہ ہے ،ممکن اسی تنظیم یہ واقعہ دیا ہو۔

جواب چھوڑیں