دہلی میں ایک شخص ٹاور پر چڑھ گیا، اے پی کو خصوصی موقف دینے کا مطالبہ

نئی دہلی میں ایک شخص نے آج میٹرو بھون کے قریب ایک ٹاور پر چڑھ گیا اور ریاست آندھرا پردیش کو خصوصی موقف دینے کا مطالبہ کرنے لگا ۔ یہ شخص ایک بیانر تھامے ہوئے تھا جس پر ’’ اے پی کو خصوصی موقف ضروری ‘‘ تحریر تھا ۔ وہ، اُس ٹاور پر تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تک بیٹھے رہا ۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (نئی دہلی ) مدھرورما نے بتایا کہ ہم ، اس کو نیچے آنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ایک فائر ٹنڈر کو بھی مقام واقعہ پر طلب کرلیا گیا ۔

جواب چھوڑیں