مختار عباس نقوی نے ممبئی سے عازمین حج کو روانہ کیا

 مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج ممبئی میں چھترپتی شیواجی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر عازمین حج کے پہلے پیاچ کو الوداع کیا۔ وزیر اقلیتی امور نے کہاکہ یہ پہلا سال ہے جب بغیر سبسیڈی کے سفر حج ہورہا ہے۔ ممبئی سے روانہ ہونے والے عازمین میں مہاراشٹرا کے علاوہ مدھیہ پردیش کے عازمین بھی شامل تھے۔

جواب چھوڑیں