عمران خان کو نریندرمودی کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندرمودی نے آج پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے صدرنشین عمران خان سے (فون پر) بات چیت کی اور پاکستان قومی اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں واحد سب سے بڑی پارٹی کی حیثیت سے اُن کی( عمران خان کی) پارٹی کے اُبھرنے پر اُنہیں مبارکباددی۔ مودی نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں جمہوریت کی جڑیں مزید مضبوط ہوں گی۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں یہ بات بتائی گئی۔ مودی نے سارے پڑوس میں امن وترقی کے اپنے نکتہ نظر کا بھی اعادہ کیا۔

جواب چھوڑیں