ممتا بنرجی کے خلاف گوہاٹی میں ایف آئی آر درج

 آسام کے این آر سی حتمی مسودہ پر تبصرہ کرنے پر چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ بی جے پی کی یوتھ وِنگ بی جے وائی ایم نے کل شام گوہاٹی کے نہر کاٹیا پولیس اسٹیشن میں یہ ایف آئی آر درج کرائی۔ بی جے وائی ایم کارکنوں نے ممتا پرنفرت اور کشیدگی بھڑکانے کا الزام عائد کیا۔

جواب چھوڑیں