چدمبرم کی 28 ستمبر تک گرفتاری نہیں

دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر فینانس پی چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں دیئے گئے عبوری تحفظ میں 28 ستمبر تک توسیع کردی۔ جسٹس اے کے پاٹھک نے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کو ہدایت دی کہ وہ اُس وقت تک چدمبرم کے خلاف کوئی سخت کارروائی نہ کرے۔

جواب چھوڑیں