سشما سوراج، تاشقند میں لال بہادرشاستری کی یادگار پر

وزیرخارجہ سشماسوراج نے اتوار کے دن یہاں ہندوستان کے دوسرے وزیراعظم لال بہادرشاستری کو ان کی یادگار پر خراج عقیدت ادا کیا۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئٹ کرکے یہ بات بتائی۔ سابق وزیراعظم اور مجاہدآزادی لال بہادرشاستری 1966ء میں قلب پر حملہ کے باعث تاشقند میں گذرگئے تھے۔ وہ اس وقت تاشقند کے سرکاری دورہ پر تھے۔ اس وقت ان کی عمر 61برس تھی۔

جواب چھوڑیں