ازارنکا، مونٹرئیل ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں داخل

 سابق عالمی نمبر1 وکٹوریہ ازارنکا جوسان جوز کوارٹر فائنلس میں ریٹائرہونے کے بعد پہلی مرتبہ کھیل رہی ہیں۔اپنا ڈبلیوٹی اے مونٹرئیل ٹورنمنٹ کرسٹینا ملادینویک کوراست سٹوںمیں شکست دیتے ہوئے شروع کیا۔ ازارنکا سابق عالمی نمبر10 کے خلاف صرف55منٹ میں6-0,6-1 سے غلبہ پاکردوسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی ۔ میں خودکوبہتر محسوس کررہی ہوں۔ یقینا سان جوزمیں اچانک کمر میں دردہواتھا۔ میںیہ امید کرتی ہوںکہ کوئی بات سنگین نہیں ہے لیکن بسااوقات جب آپ لے میں رہتے ہیں آپ کچھ نہیں کرسکتے۔ جس کے بعدمیںنے بہت کچھ پریکٹس جاریہ ہفتہ کے سیشن میں کئے ہیں۔ ازارنکا جنہیں مونٹریل ڈرامیں وائیلڈ کارڈ کے ذریعہ دوسرے راؤنڈ میںداخلہ حاصل ہوا جبکہ ان کا سامناجوہاناکونٹا سے ہوگا۔

جواب چھوڑیں