سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ، عید الاضحیٰ 21 اگست کو ہوگی

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اتوار 12 اگست کو ذوالحجہ کی پہلی تاریخ ہے۔سعودی عرب میں عید الاضحیٰ منگل 21 اگست کو ہوگی۔اس سے ایک روز پہلے سوموار 20 اگست کو یوم عرفہ ہوگا اور حجاج کرام حج کا رکنِ اعظم ادا کریں گے۔ذو الحجہ اسلامی کیلنڈر یعنی قمری سال کا بارھواں اور آخری مہینہ ہے۔

جواب چھوڑیں