بیگم خالدہ ضیا کو جیل میں ہی رہنا پڑے گا

 بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے آج ہائی کورٹ کا سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کو6ماہ کی عبوری ضمانت دینے کافیصلہ برقرار رکھا ۔ کیس2011 میں ایک مسافربس پر حملہ کاہے ۔ 72 سالہ ضیا 3مرتبہ وزیراعظم رہ چکی ہیں ۔انہیں تاہم بیگم خالدہ ضیا کو تاہم جیل میں ہی رہناہوگا کیونکہ ان کے خلاف دیگر کیسس زیر التواء ہیں ۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوران چٹگانگ میں 3 فروری 2015 کو ایک بس پر پٹرول بم پھینکا گیا تھا جس سے 8افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ ب یگم خالدہ ضیا بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ ہیں ۔ ان کی پارٹی اپوزیشن میں ہے۔

جواب چھوڑیں