روزنامہ منصف کے زیراہتمام 18اگست کو مفت طبی کیمپ

 روزنامہ منصف اورکیرہاسپٹل نامپلی کے مشترکہ تعاون سے قارئین منصف کیلئے ہفتہ 18اگست کو 10بجے تا2بجے دن احاطہ کے ایل کے اسٹیٹ (دفترروزنامہ منصف ) نزد فتح میدان مفت طبی کیمپ مقرر ہے جس میں کارڈیالوجی‘ جنرل میڈیسن‘ ای این ٹی ‘ گائناکالوجی اور آرتھوپیڈکس ماہرین مریضوں کا مفت چیک اپ کریںگے۔ اس کیمپ میں ٹوڈی ایکو‘ای سی جی ‘ بی پی چیک اپ ‘ رانڈم بلڈشوگر اورای این ٹی اسکریننگ مفت کی جائے گی۔قارئین سے التماس ہے کہ اس مفت طبی کیمپ سے بھرپور استفادہ کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 040-66668040 پرربط پیدا کیا جاسکتاہے۔

جواب چھوڑیں