اِسرو کا پہلا چھوٹا راکٹ

 ہندوستانی خلائی ایجنسی کو توقع ہے کہ وہ اپنا پہلا چھوٹا راکٹ آئندہ سال کسی وقت بھیجے گی۔ یہ راکٹ 500 تا 700کیلو وزن لے جاسکے گا۔ صدرنشین اِسرو کے شیون نے آئی اے این ایس کو بتایا کہ لگ بھگ 500 کیلو وزنی سٹیلائٹ لے جانے والے چھوٹے راکٹ کی تیاری جاری ہے۔ اسے آئندہ سال کسی وقت بھیجا جائے گا۔

جواب چھوڑیں