سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا دورہ کویت

ولیعہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان آج کویت کا دورہ کریں گے۔وہ امیر کویت کے ساتھ ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔کویت میں ولیعہد کا شایان شان استقبال ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *