ساجد نڈیاڈ والا کی فلم ’’چھچھورے‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز

 ساجد نڈیاڈوالا اور فاکس اسٹار اسٹوڈیو کی اگلی فلم ’’چھچھورے‘‘ کی شوٹنگ کا آج سے آغاز ہوا ہے۔ اس کے ڈائرکٹر ’’دنگل‘‘ کے شہرت یافتہ نتیش تیواری ہیں۔ نڈیاڈوالا کے پونے کے علاوہ ڈائرکٹر نتیش ونیز فاکس اسٹار اسٹوڈیوز کی جانب سے ٹویٹر پریہ اطلاع دی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں