میریکام چھٹے گولڈ میڈل کی متلاشی

 ہندوستان کی صف اول کی خاتون باکسر میرکام کی نگاہیں چھٹے گولڈ میڈل پر ٹکی ہوئی ہیں۔ 5 مرتبہ کی چمپئن میریکام 15 نومبرسے شروع ہونے والی آئبا ویمنس ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ کے دوران ہندوستانی مہم جوئی کیلئے اہم ہوں گی۔ انہوں نے 48 کیلو گرام زمرہ میں چھٹا گولڈ میڈل حاصل کرنے کا ارادہ ظاہر کیاہے۔ ان کے علاوہ سونیا، پنکی ، منیشا، سریتا دیوی ، سمرن جیت کور، لولینا، ساویتی، سیما پونیا بھی ہندوستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں