سعودی ولیعہدمحمد بن سلمان کا کویت میں والہانہ استقبال

سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سرکاری دورے پر اتوار کو کویت پہنچ گئے ہیں۔ کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کویتی ولی عہد الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہزادہ محمد بن سلمان اور ان کے ساتھ آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا۔شہزادہ محمد بن سلمان کویت کا یہ دورہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت اور امیر کویت شیخ صباح کی دعوت پر کررہے ہیں۔ وہ میزبان امیر کے علاوہ کویت کے دوسرے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کی اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وہ امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ شہزادہ محمد بن سلمان کویت کا یہ دورہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت اور امیر کویت شیخ صباح کی دعوت پر یہاں پہنچے۔ وہ میزبان امیر کے علاوہ کویت کے دوسرے اعلیٰ عہدیداروں سے بھی ملاقات کی اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

جواب چھوڑیں