سات روہنگیاؤں کو آج میانمارواپس بھیج دیا جائے گا

آسام میں غیرقانونی طورپر مقیم 7 روہنگیا امیگرنٹس کو جمعرات کے دن ان کے ملک میانمار بھیج دیا جائے گا۔ پہلی مرتبہ ہندوستان سے روہنگیا امیگرنٹس کو میانمار واپس بھیجا جارہا ہے ۔ یہ لوگ 2012 سے سلچر (آسام) کے ڈیٹنشن سنٹر میں رہ رہے تھے۔

جواب چھوڑیں