بچپن میں تھوڑا باغی تھا، اب روشن خیال ہوں: سیف علی

 بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ جب چھوٹے تھے تو تھوڑے باغی تھے لیکن اب وقت کے ساتھ وہ روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں۔ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ اب روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں جو ان کے خیال میں کتابیں پڑھنے کی عادت، سوچ یا کئی گھنٹوں تک عکسبندی کے انتظار اور غور و فکر کا نتیجہ ہے جس سے ان کے اندر سکون و اطمینان اور مفاہمت نے جگہ لے لی ہے۔

جواب چھوڑیں