پیرس میں عرب شہزادی کے 10 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری

فرانس میں شادی کے دوران ہوٹل سے عرب شہزادی کے 10 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری ہوگئے۔پیرس میں ہونے والی شادی کی شاہانہ تقریب اس وقت افراتفری کا شکار ہو گئی جب عرب شہزادی امیرا التاویل نے انکشاف کیا کہ اس کے ایک ملین ڈالر مالیت کے زیورات رٹز ہوٹل سے چوری ہو گئے ہیں۔شادی کی تقریب میں اوپرا ونفری بھی اپنے بہترین دوست گائل کنگ کے ساتھ شریک تھیں۔دوسری جانب فرانسیسی پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ انہیں واقعہ کے 3 دن بعد اطلاع دی گئی۔

جواب چھوڑیں