روہنگیاؤں کا اخراج۔ ہندوستان پر اقوام متحدہ کی تنقید

اقوام متحدہ نے جمعہ کے دن 7 روہنگیاؤں کو میانمار واپس بھیج دینے کے ہندوستان کے اقدام پر تنقید کی ہے۔ اس نے کہا کہ اس انتباہ کے باوجود روہنگیاؤں کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا کہ وہاں ان پر ظلم ہوسکتا ہے کیونکہ وہاں کی فوج ‘ مسلم اقلیت کی نسل کشی کی ملزم ہے۔ یو این ریفیوجی ایجنسی نے کہا کہ اسے ان 7 روہنگیاؤں کی سلامتی کی بڑی فکر ہے جنہیں جمعرات کے دن ہندوستان سے میانمار واپس بھیج دیا گیا۔ یہ ساتوں مرد 2012 سے ڈیٹنشن سنٹر میں رہ رہے تھے۔

جواب چھوڑیں