سیف اپنی بیٹی کے ساتھ ٹی وی شو میں

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان اپنی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان کے ساتھ ٹی وی شو میں بطور مہمان پیش ہوئے۔ میڈیا کے مطابق ٹی وی شو کافی ود کرن میں باپ اور بیٹی نے اپنے رشتے، ذاتی زندگی اور فلمی کیریر کے تعلق سے باتیں کیں۔ ان کا یہ انٹرویر جلد نشر کیاجائے گا۔ واضح رہے کہ سارہ علی خان کی پہلی فلم جاریہ برس ریلیز کی جائے گی اور اس فلم کو کرن جوہر ہی ڈائرکٹر کریںگے۔ کرن نے بتایاکہ سارہ علی خان ایک باصلاحیت اداکاراہ ہے۔

جواب چھوڑیں