شوپیان میں سڑک حادثہ 13 فوجی زخمی

 جموں وکشمیر کے ضلع شوپیان میں ہفتہ کے دن سڑک حادثہ میں کم ازکم 13 فوجی جوان زخمی ہوگئے۔ دفاع کے ذرائع نے یہ بات بتائی۔ آج صبح ایک فوجی گاڑی پلٹ گئی۔ 13 زخمی جوانوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

جواب چھوڑیں