پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا

 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگی ہیں۔ 6اکتوبر کو پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر18 پیسے اور اتوار کے دن 14پیسے کا اضافہ ہوا۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے یہ بات بتائی۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 5اکتوبر کو گھٹ کر 81.50 روپئے فی لیٹر ہوگئی تھی۔ اتوار کے دن وہ بڑھ کر 81.80 روپئے ہوگئی۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت 6اکتوبر اور اتوار کو 29 پیسے بڑھ گئی۔ اتوار کے دن ممبئی میں پٹرول فی لیٹر 81.29 روپئے اور ڈیزل 77.06 روپئے فروخت ہوا۔

جواب چھوڑیں