امیتابھ والدہ کی آواز سن کر آبدیدہ

اپنی بہترین اداکاری سے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں دھاک بٹھانے والے اداکار امیتابھ بچن والدہ کی آواز سن کر آبدیدہ ہوگئے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کے مشہورٹی وی پروگرام میںامیتابھ کی سالگرہ کے موقع پرانہیں ان کی والدہ کی گنگناتی ہوئی آواز سنائی گئی جسے سن کر امیتابھ آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے۔

جواب چھوڑیں