روپیہ کی قدر میں مزید گراوٹ

 امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کے سبب شیئر بازار میں بھاری گراوٹ کے ساتھ ہی روپیہ کی قدر میں آج مزید کمی واقع ہوئی۔آنند راٹھی شیئرس اینڈ اسٹاک بروکرس کے ریسرچ انالسٹ رُشبھ مارو نے بتایا کہ روپیہ کی قدرمیں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی اور اندرون ملک حصص کی بھاری فروخت ‘ بیرونی راست سرمایہ کاری کی قرض اور حصص مارکٹ سے نکاسی کے سبب اندیشے برقرار ہیں۔

جواب چھوڑیں