رانا تنگا اور ملنگا پر بھی ہراسانی کے الزامات

سری لنکن کرکٹر ارجنا رانا تنگا اور فاسٹ بولر لست ملنگا بھی ’می ٹو‘ مہم کی زد میں آگئے۔ ایک ہندوستانی ایئر ہوسٹس نے فیس بک پوسٹ میں لکھاکہ ایک مرتبہ ممبئی کے ہوٹل میں رانا تنگا نے انہیں جنسی طورپر ہراساں کیاتھا۔ وہ بڑی مشکل سے خود کو ان سے چھڑواکر استقبالیہ پر پہنچیں تو انہیں کہا گیاکہ یہ ان کا نجی معاملہ ہے۔ اسی طرح پلے بیکر سنگر چنمائی سریپادا نے کہاکہ وہ اپنی ایک دوست کو ڈھونڈ رہی تھیں کہ ملنگا نے انہیں کہاکہ وہ ان کے روم میں ہیں۔ وہ اندر گئیں تو دروازہ بندکرلیا تاہم اسٹاف کے وہاں آنے پر وہ بحفاظت باہر نکل آئیں۔

جواب چھوڑیں