کمل ناتھ اور سچن پائلٹ کی درخواستیں سپریم کورٹ میں خارج

 سپریم کورٹ نے جمعہ کے دن سینئر کانگریس قائدین کمل ناتھ اور سچن پائلٹ کی 2 علیحدہ درخواستیں خارج کردیں جن میں الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت دینے کی گذارش کی گئی تھی کہ وہ مدھیہ پردیش اور راجستھان میں جہاں اسمبلی الیکشن ہونے والا ہے‘ مسودہ فہرست رائے دہندگان ٹیکسٹ فارمیٹ میں پیش کرے۔

جواب چھوڑیں