سوناکشی فیشن دیوا بن گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں ریمپ پر واک کی۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے انڈین فیشن ویک میں ریمپ پرسیاہ رنگ کے لباس میں ریمپ پر واک کی جسے بیحد پسند کیاگیاہے۔ سوشل میڈیا پر سوناکشی کے انداز کو بھی مقبولیت مل رہی ہے۔ اس حمایت کے بعد سوناکشی نے اعلان کیاہے کہ وہ مستقبل میں دوبارہ ریمپ پر والک کرنا پسند کریںگی۔

جواب چھوڑیں