کونکنا اور بھومی کو لے کر فلم بنائیں گی ایکتا

مشہور فلم ساز ایکتا کپور، کونکنا سین شرما اور بھومی پیڈنیکر کو لے کر فلم بنانے والی ہیں۔ ایکتا کپور ہدایت کار النکرت شریواستو کے ساتھ ملکر خواتین پر مبنی فلم بنانے والی ہیں۔ النکرت کی ہدایت میں پچھلی فلم ’لپسٹک انڈر مائی برقہ‘ باکس آفس پر سوپرہٹ ثابت ہوئی تھی۔ فلم میں کونکنا سین شرما نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ النکرت شریواستو کی ہدایت میں بننے والی فلم اس فلم کیلئے کونکنا سین شرما اور بھومی پیڈنیکر کا انتخاب کیاگیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ آئندہ ہفتے شروع کی جاسکتی ہے ۔

جواب چھوڑیں