می ٹو کیسس، دہلی میں علحدہ ای میل ایڈریس

 دہلی کمیشن برائے خواتین نے می ٹو تحریک کے تحت خواتین کو جنسی ہراسانی کے کیسس کی شکایت دینے کے لئے علحدہ ای میل ایڈریس metoodcw@gmail.comشروع کیا ہے۔ کوئی بھی اس خصوص میں مدد کیلئے فون 181 پر بھی رابطہ قائم کرسکتا ہے۔

جواب چھوڑیں