دنیا کی آبادی 2050 تک 220 کروڑ کا اضافہ ہوگا: یو این

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اب سے لے کر سال 2050 تک دنیا کی آبادی میں 220 کروڑ کا اضافہ ہوگا اور مجموعی آبادی 980 کروڑ ہو جائے گی۔اقوام متحدہ نے کہا کہ اگر آبادی اسی طرح سے بڑھتی رہی تو افریقہ کے سب -صحاری علاقے کی آبادی میں ہی 130 کروڑ کا اضافہ ہو جائے گا۔براعظم افریقہ کا یہ علاقہ ایسا ہے جہاں خواتین کو صحت اور تعلیم سے متعلق محدود مواقع ہی دستیاب ہیں۔

جواب چھوڑیں