پچا س ہزار ہندوستانیوں کو 2017 ء میں امریکی شہریت

سال 2019ء میں 50ہزار سے زائد ہندوستانیوں کو امریکہ کی شہریت ملی۔ یہ تعداد 2016 ء سے 4ہزار زائد ہے۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکیوریٹی نے اپنی سالانہ امیگریشن رپورٹ میں کہا کہ 2017ء میں 50,802 ہندوستانیوں نے امریکہ کی شہریت لی۔

جواب چھوڑیں