ایپامندر میں 52 سالہ خاتون کو بھی روکنے کی کوشش

 تریچی ( ٹاملناڈو ) کی ایک 52 سالہ خاتون بھکت کو کیرالا کے ایپا مندر کے درشن سے قبل برہمی جھیلنی پڑی ۔ مرد بھکتوں نے اسے گھیر لیاتھا ۔ نیلی ساڑی میں ملبوس لتا اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ مندر آئی تھی ۔ اسے روایت پسندوں نے گھیر لیا ۔ وہ ایپا کے نعرے لگارہے تھے ۔ لتا کو اس لیے گھیرا گیا کہ مرد بھکتوں کو شبہ تھا کہ اس کی عمر 50 سال سے کم ہے ۔ سپریم کورٹ کے 28 ستمبر کے فیصلہ کے بعد سے پہاڑی پر واقع مندر 17 اکتوبر سے میدان جنگ بناہواہے ۔

جواب چھوڑیں