لال قلعہ میں آج پرچم کشائی

 وزیراعظم نریندر مودی ‘لال قلعہ میں ہفتہ کے دن پرچم کشائی کی تقریب میں حصہ لیں گے جس کااہتمام سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند حکومت کی75 ویں برسی پر کیاجارہاہے ۔ روایت ہے کہ وزیراعظم تاریخی لال قلعہ پر یوم آزادی 15اگست کو ہی قومی پرچم لہراتے ہیں ۔

جواب چھوڑیں